How US Blogger Cynthia D. Ritchie Got Unconscious? Her First Statement Appeared
Youtube
سنتھیا رچی کے مطابق ان کو نشہ آور چیز دے کر بے ہوش کیا گیا
اسلام آباد میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی پراسرار طور پر بے ہوش ہوگئیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی شہری سنتھیا رچی کی بے ہوشی کے معاملے پر پیش رفت سامنے آئی ہے، سنتھیارچی کا کہنا ہے کہ انہیں نشہ آور چیز دی گئی تھی۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سنتھیا رچی کا پولی کلینک اسپتال میں علاج جاری ہے، انہیں بے ہوشی کی حالت میں لایا گیا تھا۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سنتھیا رچی کا معدہ واش کردیا گیا ہے، معدے سے نکلنے والا مواد تجزیے کے لیے لیبارٹری بھجوادیا گیا۔ رپورٹ آنے کا انتظار ہے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی پراسرار طور پر بے ہوش ہوگئی تھیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت نہ سنبھلنے پر اُنہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔
Source: GNN
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










