میرا سگا بھائی روز رات کو میرے کمرے میں آکر میرے ساتھ جنسی زیادتی کرتا ہے۔اسلام آباد کی 12سالہ لڑکی کی پولیس کو درخواست
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ماڈل ٹاؤن نئی آبادی کی رہائشی 12 سالہ لڑکی صدیقہ نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے لکھا کہ 'میرا 23/24 سالہ بھائی روز رات کو کمرے میں آکر میرے ساتھ نازیبا حرکات کرتا ہے اور زیادتی کی کوشش کرتا ہے'۔ صدیقہ کے مطابق وہ اپنے بھائی سے بڑی مشکل سے بھاگ کر جان بچاتی رہی۔ درخواست کے مطابق مورخہ 14 اگست کی رات جب بارش ہورہی تھی تو سائلہ صدیقہ کا بھائی رات کے وقت ایک بار پھر اس کے کمرے میں آگیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ سائلہ نے پولیس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کو اس کے بھائی سے بچائے۔ مزید تفصیل نیچے ایف آئی آر میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








