Afghan Women & Girls Will Suffer Unspeakable Harm Under Taliban Rule - Ex US President George Bush
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا افغانستان سے فوج نکالنا ایک غلطی ہے، طالبان کے آنے سے افغان عورتوں اور لڑکیوں کو ناقابل بیان نقصان ہوگا، طالبان بہت وحشی لوگ ہیں ،جارج ڈبلیو بش نے بتایا کہ انہوں نے افغان عورتوں کے ساتھ کافی وقت گزارا ، وہ طالبان سے بہت خوفزدہ رہتی تھیں۔ سابق امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ جن افغانیوں نے نیٹو فورسز کی مدد کی، ان کو بھی طالبان کے ہاتھوں ذبح ہونے کیلئے پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے۔
Youtube
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










