Pullout of US Troops From Afghanistan Is A "Mistake" - Former US President George W. Bush

افغانستان سے غیرملکی فوج کا انخلا غلطی ہے: سابق امریکی صدر
سابق امریکی صدر جارج بش نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کا انخلا غلطی ہے۔
جرمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی صدر جارج بش نے کہا کہ افغان خواتین کو ناقابل بیان نقصان اٹھانا پڑےگا اور یہ ایک غلطی ہے۔
جارج بش نے کہا کہ افغان عوام کو ان ظالمانہ لوگوں کے ہاتھوں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیاہے۔
سابق امریکی صدر جارج بش نے شدی دُکھ کا اظہا کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس سے میرا دل ٹوٹ گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش نے 2001 میں افغانستان میں امریکی افواج بھیجی تھیں۔
Source: Jang
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali










