Apparently These Tweets Caused Clash Between Siddique Jan & Arshad Sharif
گوادر میں آج ارشد شریف ، عدیل راجہ اور ان کی ٹیم نے مبینہ طور پر صدیق جان پر شدید تشدد کیا اور ان کو زخمی کردیا۔۔ جھگڑے کی وجہ بادی النظر میں درج ذیل ٹویٹس کو قرار دیا جارہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل صدیق جان نے یہ ٹویٹس کی تھیں، ان میں صدیق جان سپر پروڈیوسر کا لقب عدیل راجہ کیلئے استعمال کررہا ہے جو کہ ارشد شریف کے پروڈیوسر ہیں۔
السلام علیکم.
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 10, 2020
مریدعباس کی پہلی برسی کی وجہ سےمیانوالی تھا،پھر بھکر سےہوتاہوالیہ آگیا.
آج رات اسلام آباد پہنچ صدف زہرا بہن کیس اوراس سےمتعلق مجھ پرالزامات پر موقف دوں گا.
اینکرز کولڑکیاں سپلائی کرکے سینئر، ایگزیکٹیواور پھر سپر پروڈیوسر بننے والے شیطان کوجواب مل جائے گا. انشاءاللہ pic.twitter.com/Zi26SEXdso
ٹویٹرکی بائیو سے سپر پروڈیوسر ہٹانے سے کچھ نہیں ہوگا میرے دوست،
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 10, 2020
اینکرز،چینل کےہیڈاور تحریک انصاف حکومت کےایک وفاقی وزیرکولڑکیاں سپلائی کرنا چھوڑ دو،
تمہیں لوگ ٹویٹرپروفائل سےنہیں،
تمہاری خدمات کی وجہ سے جانتے ہیں.
ڈٹ جاو، میں تمہیں تمہارےگھرتک چھوڑ کر آوں گا،
لیکن یہ ٹیسٹ میچ ہے
صدف زہرا کیس میں مجھے ملوث کرنے کی سازش کے پیچھے کون تھا؟؟؟
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 11, 2020
اینکرز کو لڑکیاں سپلائی کرنے والے سپر پروڈیوسر کے نام میرا پیغام......
پارٹ ٹوhttps://t.co/fMqzxDUEY8#JusticeForZahra #AliSalmanAlvi
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release









