Fawad Chaudhry Tweets on Bilawal's Demand About Zulfi Bukhari's Alleged Visit to Israel 
غیر ملکی نیٹ ورک سے افواہ اڑائ جاتی ہے، پاکستان کے سوشل میڈیا ہر موجود ایک مخصوص گروپ اس افوہ پر تبصرے کرتا ہے اور پھر پیپلز پارٹی اور نون کا کوئ رہنما اس افوہ کو میڈیا پر عین عبادت سمجھ کر بول دیتا ہے اور یوں ایک افواہ کو مین سٹریم کیا جاتا ہے،
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 28, 2021
اس سے مضحکہ خیز گفتگو کیا ہوگی کہ زلفی بخاری نے فوج کے نمائمدے کی حیثیت سے اسرائیل کا دورہ کیا لیکن بلاول بھٹو اپنے دماغ کو تھوڑا سا بھی زحمت دینے کی بجائے طوطے کی طرح ایک احمقانہ افواہ پر تبصرے کرنا شروع ہو گئے، غیر سنجیدہ سیاسی قیادت پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 28, 2021
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast
Are foreign nationals applying for green cards now required to leave the US?










