PTI Member From Azad Kashmir Sagheer Chughtai Died Along 5 People in An Accident
Youtube
آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی کے امیدوار حادثہ میں جاں بحق
میرپور(پبلک نیوز) میرپور آزاد کشمیر میں دو گاڑیوں کے درمیان ہونے والے افسوسناک تصادم کے بعد ایک گاڑی دریا میں جاگری، افسوسناک واقعے میں رکن آزاد کشمیر اسمبلی صغیر چغتائی سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ڈی آئی جی پونچھ راشد نعیم کی طرف سے سامنے آنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آزاد پتن کے مقام پر دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم ہوا جس کےنتیجہ میں ایک گاڑی دریا میں گر گئی، دریا میں گرنے والے گاڑی میں تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن آزاد کشمیر صغیر چغتائی بھی سوار تھے، حادثے میں انکے ساتھ سوار دیگر افراد بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے.
حادثے میں جاں بحق ہونے والے صغیر چغتائی نے چند روز قبل عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی.
Source
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast










