Fawad Chaudhry Asks FIA To Take Action Against Those Who Launched Fake Video Against Aurat March

Those who edited the video have committed a grave offence FIA should proceed against those responsible a trail will help agencies to trace who originated the fake video.... https://t.co/KbNFSIBbWR
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 11, 2021
تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر عورت مارچ کی ایک ویڈیو ایڈٹ کرکے وائرل کی گئی جس میں نعرے تو کچھ اور لگائے جارہے تھے، مگر جعلسازی کرکے ایسے کیپشن لکھے گئے جس سے یہ تاثر گیا کہ شاید عورت مارچ میں اللہ اور رسول سے آزادی کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔ اصل ویڈیو سامنے آئی تو حقیقت کھلی کہ نعروں میں اوریا، انصار اور دیگران کے نام لئے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی ویڈیو کی وجہ سے عورت مارچ کو مذہبی افراد کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں اور عورت مارچ میں شریک بہت سی خواتین نے بتایا کہ اس ویڈیو کی وجہ سے ان کو بہت دھمکیاں مل رہی ہیں اور ان کی جان خطرے میں ہے۔ فواد چوہدری نے ایف آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ عورت مارچ کے خلاف جعلی ویڈیو وائرل کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ اصلی اور جعلی ویڈیو دونوں ملاحظہ کرسکتے ہیں
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










