Maulana Tariq Jameel Going to Launch His Own Fashion Brand Named "MJT"

معروف عالم دین طارق جمیل جلد ہی کپڑوں کا ایک برانڈ لانچ کررہے ہیں، ان کے ترجمان نے سماء ڈیجیٹل کو تصدیق کردی۔
مولانا طارق جمیل کے ترجمان شبیر احمد عثمانی نے سماء ڈیجیٹل کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جلد کُرتا اور شلوار قمیض کا برانڈ لانچ کریں گے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کب لانچ کیا جائے گا۔
لنکڈین پر ایم ٹی جے- طارق جمیل نامی برانڈ کا پیج بھی موجود ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ’یہ ایک فیشن برانڈ ہے جس کی نگرانی مولانا خود کررہے ہیں، یہ برانڈ مولانا کے بتائے گئے اصولوں کو سیکھنے اور عمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں‘، جہاں ملازمت کی آسامیاں بھی پوسٹ کی گئی ہیں۔
جنید جمشید فیشن برانڈ ساؤتھ کے سربراہ بلال اکرم کی لنکڈ ان پروفائل کے مطابق وہ ایم ٹی جے میں ڈائریکٹر آپریشنز ہیں۔

Source: Samaa
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









