It Is Very Painful That Amir Liaquat Divorced Me Infront of Tuba on Her Request - Amir's Ex Wife Bushra Reveals
عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر حالیہ پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے انہیں طوبی کی فرمائش پر طلاق دے دی ہے۔۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا۔۔۔۔
سلام۔۔ میرا خیال ہے اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنے سابق شوہر عامر لیاقت کے ساتھ اپنے رشتے کی وضاحت کردوں۔ انہوں نے مجھےطلاق دے دی ہے۔طلاق دینا اور بات ہے، لیکن طوبیٰ کی فرمائش پر اس کے سامنے کال پر مجھے طلاق دینامیرے اور میرے بچوں کیلئے سب سے تکلیف دہ اور دھچکا دینے والی بات تھی۔ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں۔

— Syeda Bushra Iqbal(@SBushraIqbal) December 31, 2020
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media











