
حکومت سے مذاکرات کامیاب: ٹی ایل پی فیض آباد دھرنا ختم کرنے پر آمادہ
اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فیض آباد میں جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔
اس ضمن میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ خادم رضوی سے مذاکرات کیے۔
وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ ، کمشنر اسلام آباد عامر احمد اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور سیکریٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے۔
ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ خادم رضوی کی جانب سے کچھ دیر میں دھرنا ختم کیے جانے کا اعلان متوقع ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل سروس کو بھی بحال کردیا گیا ہے
Signals restored in Islamabad. Sorry for the inconvenience.
— Muhammed Hamza Shafqaat (@hamzashafqaat) November 16, 2020
Source
تحريک لبيک کی قيادت کچھ دير ميں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرے گی. ذرائع۔ خادم صاحب کو سمجھانے کے لئے کافی سخت زبان استعمال کرنی پڑی۔ اس مرتبہ سمجھانے والوں کے نام ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ۔
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) November 16, 2020
They’ve taken too long to negotiate a deal.... now they will have to pay the price - Trump Tweets
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Pakistan Army Mi-17 helicopter crashed, All onboard personnel martyred
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
India: Veg Biryani should be called Veg Pulav in Haridawar, demand by a Hindu group












