CCTV Video: Fight Between PTI MPA Abida Raja's Husband Ch. Khurram & Judge Malik Jahangir
Youtube
اسلام آباد ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم اور ایڈیشنل سیشن جج میں ہاتھا پائی ہوئی ہے جس کے بعد پولیس چوہدری خرم کو اپنے ہمراہ تھانے لے گئی۔
نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں 2 گاڑیوں کے ڈرائیورز کے درمیان کراسنگ کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی۔ ایک گاڑی تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم چلارہے تھے جب کہ دوسری گاڑی کو ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر ڈرائیو کررہے تھے۔دفتر خارجہ کی عمارت کے سامنے واقع پیٹرول پمپ پر دونوں گاڑیاں پہنچیں تو چوہدری خرم غصے کے عالم میں اپنی گاڑی سے نکلے اور دوسری گاڑی میں بیٹھے ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر پر مکوں اور تھپڑوں سے حملہ کردیا، جواب میں ایڈیشنل سیشن جج نے پستول نکال کر فائر کردیا جس سے چوہدری خرم دور بھاگ گیا۔ واقعے میں جج ملک جہانگیر زخمی ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Asad Umar's views on Fawad Ch & others' interaction with Shah Mehmood Qureshi









