
لندن: برطانوی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ لندن میں رہائش پذیر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے 2001ء میں اس وقت کے برطانوی وزیراعظم کو خط لکھا تھاجس میں انہوں نے پاکستان کے انٹیلی جنس ادارے (آئی ایس آئی) کو ختم کرانے میں تعاون کی پیش کش کی تھی۔
یہ معلومات کی آزادی (فریڈم آف انفارمیشن)ایکٹ کے تحت جاری کی گئیں، الطاف حسین کا دستخط شدہ ایک خط 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر یورپین پارلیمنٹ برائے جنوب مشرقی انگلینڈ کے موجودہ رکن نے وصول کیا۔
الطاف حسین نے خط میں پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ کی حکومت میں قابل ذکرحصہ داری کی خواہش کا اظہار کیا اورکہا کہ وہ نہ صرف پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے بلکہ آئی ایس ایس کو ختم کرنے میں تعاون کرسکتے ہیں۔
خط میں مدارس کے فنڈ کی مانیٹرنگ سے متعلق بھی چند نقاط شامل تھے۔

برطانیہ کی کابینہ کے دفتر کے مطابق ہمارے پاس اس بات کی کوئی اطلاع نہیں کہ الطاف حسین کے خط کا اس وقت کی حکومت نے کوئی جواب دیا ہے یا کہ نہیں۔ - See
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast










