This Virus Will Kill More Than 3 Crore People in Six Months - Bill Gates Prediction About Coronavirus
کرونا وائرس: بل گیٹس کی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی
نیویارک ( ندیم منظور سلہری سے ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے چین میں پھوٹنے والے کرونا وائرس کے بارے میں 2018ء میں ہی پیشگوئی کر دی تھی جبکہ امریکی ماہرین نے تسلیم کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق بل گیٹس کی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے ۔ بل گیٹس نے انتباہ کیا تھا کہ کچھ عرصہ کے بعد ایک ایسا وائرس پھیلے گا جو دیکھتے ہی دیکھتے وبا کی صورت اختیار کر جائیگا، یہ وائرس چھ ماہ میں ہی تین کروڑ سے زائد لوگوں کی جان لے سکتا ہے ۔ بل گیٹس نے دنیا کو پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی مشورہ دیا تھا۔ امریکی انتظامیہ سنجیدگی سے اس وائرس کے سدباب کیلئے غور کر رہی ہے ۔ امریکہ کی کئی ریاستوں میں لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور منہ کو میڈیکیڈ ماسک سے کور کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔
Source
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US










