TV Anchor Madiha Naqvi Gets Married to MQM's Faisal Sabzwari
فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ رشتہ ازدواج میں منسلک
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئررہنما فیصل سبزواری اور ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے سینئر رہنما فیصل سبزواری اور نجی ٹی وی چینل کی مشہور اینکر مدیحہ نقوی کی شادی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیا گیا۔
تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ کئی سالوں سے یہ بات زبان زد عام تھی اب بالآخر دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ ان دونوں کی دوسری شادی ہے، مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی جو کچھ ماہ رہی جس کے بعدان کی طلاق ہوگئی جبکہ فیصل سبزواری بھی پہلے سے شادی شدہ ہیں۔
Source
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
PTI's Ali Muhammad Khan & Sher Afzal Marwat's tweets addressing each other








