Rawalpindi Police Arrests The Madrassa Molvi After Viral Video

سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کا ڈراپ سین!
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) June 28, 2019
سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد فیصل رانا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مطلوبہ مدرسہ کو ٹریس کرکےمعصوم بچے پر تشدد کرنے والے درندہ صفت شخص کو گرفتار کرلیا۔ ویڈیو میں بچے کو سزا کے طور پرالٹا لٹکایا گیا تھا۔ pic.twitter.com/5MCd2Ggs7z
سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد فیصل رانا نے سوشل میڈیا پر بچے پر ہونے والے بہیمانہ تشدد کی وائرل ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈویژنل ایس پیز کو مسجد و مدرسہ کا تعین کرکے ذمہ دارران کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کیے۔
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) June 28, 2019
راولپنڈی پولیس نے تمام تروسائل کو بروئے کارلاتےہوئے مدرسہ تعلیم القرآن اسلامی اکیڈمی ڈھوک کشمیریاں جوکہ تھانہ صادق آبادکی حدودمیں واقع ہے ٹریس کرلیا۔ بچے پرتشدد کرنےوالےملزم معلم نور محمد کو گرفتار کرکے تھانہ صادق آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزم کےخلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا جارہا ہے۔ pic.twitter.com/YPm4NCLIc0
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) June 28, 2019
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










