
فیصل آباد،وزیر آباد(نمائندہ جنگ، نامہ نگار) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’را‘ کا ایجنٹ‘ کہنے پر اینکر پرسن سے گتھم گتھا ۰ صحافیوں کے حق میں آواز اٹھانے کی وجہ سے ان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے خلاف مہم چلانے کا الزام لگایاہے۔
فواد چوہدری نے گزشتہ روز سائنس فاؤنڈیشن سے روانہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صحافیوں کا بے حد احترام کرتے ہیں اور کسی بھی صحافی کے ساتھ زیادتی کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں، فیصل آباد میں جو کچھ ہوا یہ ایک شخص کے ذاتی عناد کی وجہ سے ہوا ہے ۔
علاوہ ازیں سمیع ابراہیم کی طرف سے فواد چوہدری کے خلاف تھانہ منصور آباد میں دی گئی درخواست پر تاحال مقدمہ درج نہیں ہو سکا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ اس حوالے سے افسران بالا کی ہدایات کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے، ہفتے کو بنی گالہ کے ایک اجلاس میں وزیر اعظم نے اس واقعہ پر اظہار افسوس کیا
Source
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










