PTI Govt Is Not Delivering, It Won't Last More Than A Year or Two - Siraj ul Haq

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا اور مشیروں کی کارکردگی پہلے دن سے ناقص ہے۔
لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن کے عہدے داروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے حکومت گرانے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت خود صابن پر کھڑی ہے جو خود کشی کی طرف جارہی ہے جبکہ حکومتی وزرا اور مشیروں کی کارکردگی پہلے دن سے ناقص ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ مڈٹرم الیکشن کا عندیہ اپوزیشن نے نہیں دیا ، بلکہ حکومت قوم کو ڈیلیورہی نہیں کر پا رہی۔
ان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے نظام بگاڑنے میںکوئی کسر نہیں چھوڑی،بےروزگار نوجوانوں میں مایوسی پھیل چکی ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ ہم نے توپہلےہی کہہ دیا تھا کہ حکومت صرف ایک دو سال چلے گی ۔
Source
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










