Mujeeb ur Rehman Shami Urges Journalists To Raise Voice Against Humiliation of Dr. Shahid Masood


ڈاکٹرشاہد مسعود کومسلسل ہتھ کڑی لگا کرعدالت میں پیش کیاجارہاہے، آج جس بکتربندگاڑی میں انہیں لیجایا گیا اس میں قاتل بھی بند تھے۔ بطورچیئرمین پی ٹی وی ان پرمبینہ بدعنوانی کا الزام ہےجو ابھی ثابت بھی نہیں ہوا اورنجانےاس میں کتنی صداقت ہے، اس کےباوجود ان کی ایسی توہین کی جا رہی ہے1/2
— Mujibur Rahman Shami (@mujibshami1) January 8, 2019
2/2ہم میڈیا سے متعلق تمام لوگ بے حمیت ہو چکے ہیں، ہمارے ضمیر سو چکے ہیں، سب لوگ مل کر آواز بلند کریں اور احتجاج وزیراعظم تک پہنچائیں، قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں بیٹھنے والے ہمارے دوست احتجاج کریں اور بائیکاٹ کریں، یہ کیا بدتمیزی ہے۔ یہ اہل قلم اور اہل صحافت کی اجتماعی توہین ہے
— Mujibur Rahman Shami (@mujibshami1) January 8, 2019
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire










