Breaking News: Finance Minister Asad Umar Most Likely To Be Removed



وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی، اسد عمر کو تبدیل کیے جانے کا امکان، ذرائع
اسلام آباد : وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی پر اسد عمر کی تبدیلی کا امکان ہے، وزیراعظم نے انٹرویو میں بھی ناقص کارکردگی والے وزرا کی تبدیلی کاعندیہ دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی مایوس کن کارکردگی پراسدعمرکی تبدیلی کاامکان ہے ، حکومت کی جانب سے وزیرخزانہ کے لئے نئے ناموں پر غور شروع کردیا ہے ،جن میں
شمشاد اختر سرفہرست ہے جبکہ مزید 2 ناموں پربھی غور کیا جارہا ہے۔
شمشاد اختر نگراں وزیرخزانہ اور گورنر اسٹیٹ بنک رہ چکی ہیں۔
یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں بھی ناقص کارکردگی والےوزرا کی تبدیلی کاعندیہ دیاتھا۔
Source
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











