عمران خاں، صدر علوی اور اسد عمر کے لیے ایک پیغام: فواد چوہری کا ٹولہ گالیاں بک رہا ہے۔ بالکل کوئی اعتراض نہیں۔ صرف آپ کو مطلع کرنا تھا۔ ہر آزاد اخبار نویس اس کے لیے تیار رہتا ہے۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
پی ٹی آئی کے مخلص کارکنوں سے سیےایک سوال: فواد چوہدری ایسے ابن الوقتوں کیلیے، مصائب میں کپنان کا ساتھ دینے والوں کی کردار کشی کا جواز کیا ہے؟ وہ مشرف کے ساتھ تھا، چوہدری بردرارن اور پیپلزپارٹی کے ساتھ۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
اہل علم نے ہمیں بتایا: شریف انسان وہ ہے، بدتمیزوں سے جو کبھی نہ الجھے مگر کوئی واسطہ بھی نہ رکھے۔ تحریک انصاف سمیت تمام بدتمیزوں کے لیے یہ دروازہ آج سے بند ہے۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
فواد چوہدری تحریک انصاف کے مشاہد اللہ ہیں اور اور مشاہد اللہ نون لیگ کے فوا د چوہدری۔ جماعت اسلامی سے غداری کرکے مشاہد اللہ نے نواز شریف سے صلہ پایا۔ یاد نہیں فواد کی آخری پارٹی کون سی تھی۔ ہر اگلے موسم میں بدل لیا کرتے۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
زیادتی تو انشاء اللہ کبھی نہ کی جائے گی
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
۔ دوست کیا دشمن بھی ہو تو بات سچی ہی کرنی چاہیے۔ لیکن گندے اور گھٹیا الزامات کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے کچھ زیادہ رعایت اب مشکل ہے۔
پی ٹی آئی کےکارکنوں کی تربیت ہوتی تو آزاد اخبار نویسوں کو گالیاں نہ بکتے۔ اگر وہ یوں خوف زدہ ہو سکتے تو مریم نواز کے سامنے جھک جاتے، جس کے پاس دشنام طرازوں کا ایک لشکر جرار تھا۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
پی ٹی آئی کے بعض کارکنوں نے مجھے گالیں بکیں۔ وہ بھی پارٹی پہ پارٹی بدلنے والے، فواد چوہدری کے لیے۔ ان میں سے بعض پیدا نہ ہوئے تھے، جب میں عمران کی مدد کر رہا تھا۔ گالی دلیل کے اختتام کا نوحہ ہے، ناکامی کی نشانی۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 29, 2018
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj
Hamid Mir reveals who was behind Dr. Shahid Masood's arrest in Imran Khan's tenure
Driver drops coach into Jhelum River in Muzaffarabad over 5,000 challan
An Israeli female soldier who mocked oppressed Palestinians on TikTok was killed in a drone strike