Fawad Chaudhry Ka Hakumat Se Elehdagi Per Maulana Fazal ur Rehman Per Zabardast Tanz
Youtube
بےباک مقرر ، عصر حاضر کے سب سے بڑے سکالر ، ہزاروں کتابوں کے مصنف، دو وزارتوں کے تاحیات وارث، امام سیاست ، بیس لاکھ علماء کے وارث، عالم مفتی مولانا فضل الرحمان نے یہودی سازش کو بےنقاب اور عبرتناک شکست دیتے ہوئے حکومت ختم ہونے سے دس دن پہلے کرپٹ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
— Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 20, 2018
دس دن کی تنخواہ اور مراعات کو ٹھوکر مارنے پر مولانا کے اس جرات مندانہ فیصلے سے یہود و نصاری میں صف ماتم بچھ گیا ہے۔ صاحب بصیرت مولانا نے ابھی سرکاری گھر گاڑیاں سیکورٹی اور پروٹوکول واپس کرنے کا فیصلہ نہیں کیا کیونکہ یہ سہولتیں نفاذ اسلام میں رکاوٹ نہیں ہیں۔
— Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 20, 2018
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
Moonis Elahi's tweet on ceasefire between USA and Iran
Nawaz Sharif's tweet on ceasefire Between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on ceasefire between Iran and USA
Rauf Klasra's tweet on Iran and US negotiations for ceasefire
Jealous Indian media got furious over Pakistan’s diplomatic success











